• news

سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر خان کا دورہ مسقط

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر خان کا دورہ مسقط'' پاکستانی سفیر اور سفارت خانے کے اعلی عہدیداران اور پاکستانی کمیونٹی سمیت سفارت خانے کے اعلی عہدے داران استقبال کیا، پاکستانی سفیر عمران علی چوہدری سابق کی جانب سے خرم دستگیر خان کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا گیا، جس میں ڈائریکٹر ایمبیسڈر امبرین لیاقت، بلال حسن، لیاقت علی،امیر حمزہ چیئرمین پاکستانی سکول،سلمان بٹ،سیٹھ مقصود اور دیگر سٹاف و پاکستانی کمیونٹی کی ظہرانہ میں شرکت کی۔خرم دستگیر خان نے کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کی اور پاکستانی سکول سمیت سفارت خانے میں علیحدہ ہ علیحدہ میٹنگ اور خطاب بھی کیا۔ جبکہ مسقط میں تعینات پاکستانی سفیر عمران علی چوہدری اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو بھی خوب سہرا ،دوران خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ تمام اوورسیز پاکستانی ہمارا سرمایہ ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن