شاہنواز خان کی والدہ انتقال کر گئیں
بھوئے آصل(نامہ نگار) ریجنل ڈائریکٹر ایس پی او شاہنواز خان کی والدہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ آبائی علاقے کوٹ ادو میں ادا کردی جنہیں کو ٹ ادو میں سپرد خاک کردیا گیا، مختلف سماجی، سیاسی شخصیات مظہر کریم ملک و دیگر نے اظہار افسوس کیا۔