• news

اولیاء اللہ کے مزارات پر حاضری سے دلی سکون ملتاہے: سید ذوار حسین 

جمبر (نامہ نگار)اولیاء اللہ کے مزارات پر حاضری دینے سے دلی سکون حاصل ہوتا ہے، پیر طریقت سید محمد علی شاہ المعروف پیر ڈھولے والی سرکار نے  آستانہ پر آنیوالے دکھی انسانوں کی خدمت کر کے اپنا نام روشن کیا ،ہمیں بھی ان کے نقش قدم پرعمل پیرا ہوکر اپنی زندگیاں اسلام کے مطابق ڈھالنی چاہیے ان خیالات کا اظہار پیر طریقت صاحبزادہ سید ذوار حسین شاہ مشہدی اورنوجوان مقرر پیر سید محمد علی شاہ نے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن