• news

تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے:احسان خان 

شیخوپورہ (نمائندہ نوائے وقت)تحریک انصاف کے رہنما احسان خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے جو تعمیر وطن اور ملکی سالمیت کو مقدم رکھتی ہے اور ہم نے ملکی اداروں کا ہمیشہ احترام کیا ہے انہوں نے کہا کہ 9 مئی کا ذمہ دار تحریک انصاف کے کارکنان کو ٹھہرایا جانا انصاف نہیں ہم بھی تو یہی کہتے ہیں کہ 9 مئی پر شفاف جوڈیشل انکوائری کی جائے تاکہ قوم کو پتہ چلے کہ تحریک انصاف پر الزامات میں کہیں کوئی حقیقت نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن