• news

وفاقی حکومت نے 10 ماہ کے دوران  ریکارڈ 6 کھرب روپے قرض حاصل کرلیا  

اسلام آباد(آئی این پی  ) وفاقی حکومت نے 10 ماہ کے دوران بینکوں سے 6 کھرب روپے قرضہ لے کر تمام ریکارڈ توڑ دئیے۔ یکم جولائی 2023 سے 26 اپریل 2024 تک مقامی بینکنگ سیکٹر سے 5.96 کھرب روپے قرض لیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن