• news

نجکاری کیلئے پروگرام تشکیل دیدیا  کابینہ کمیٹی سے  آج منظوری لی جائے گی  

 اسلام آباد (آئی این پی )نجکاری کمشن نے نجکاری کیلئے پانچ سالہ پروگرام تشکیل دیدیا ہے ،کابینہ کی نجکاری کمیٹی آج (جمعہ) کو نئے پانچ سالہ نجکاری پروگرام کی منظوری دے گی ،کابینہ کی کمیٹی نجکاری کیلئے پہلے سال اور آئندہ تین سال کے اہداف کا تعین کرے گی ،جبکہ ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کیلئے بھی تجویز دیدی گئی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن