• news

بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل

 اتر پردیش(این این آئی) بھارت کے مسلمان گورنر عارف محمد خان نے بابری مسجد کی جگہ بنائے گئے رام مندر میں سجدہ کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ ریاست کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکسپر اپنی ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہیں نے  مورتی کے سامنے سجدہ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن