• news

 راولپنڈی: احتجاجی ریلی سے گرفتار پی ٹی آئی  کے رہنما اور کارکن ضمانت پر رہا  

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کی گزشتہ روز احتجاجی ریلی سے گرفتار رہنماؤں اور کارکنوں کو ضمانت پر رہا کرتے ہوئے عدالت نے ان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ سابق امیدوار اسمبلی شہریار ریاض سمیت متعدد افراد کو  سیشن کورٹ میں پیش کیا گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن