• news

فارم 47, 45 کو محفوظ بنانے کی درخواست عدم پیروی پر خارج 

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے عام انتخابات کے نتائج کے فارم 45 اور 47 کو محفوظ بنانے کی درخواست  عدم پیروی پر خارج کردی۔ 

ای پیپر-دی نیشن