• news

پیرس میں ملزم کی فائرنگ سے  2 پولیس اہلکار شدید زخمی

پیرس (این این آئی)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ملزم نے فائرنگ کرکے 2 پولیس اہلکاروں کو شدید زخمی کردیا، جوابی کارروائی میں ملزم بھی شدید زخمی ہوگیا۔ ملزم نے پولیس اسٹیشن میں اہلکار کا اسلحہ چھین کر دیگر پولیس اہلکاروں پر فائرنگ شروع کردی، موقع پر موجود دیگر اہلکاروں نے جوابی کارروائی سے ملزم  شدید زخمی ہوگیا۔

ای پیپر-دی نیشن