سوئیڈن، عالمی مقابلہ موسیقی میں فلسطین حامیوں کا مظاہرہ
سٹاک ہوم (این این آئی)سوئیڈن میں موسیقی کے عالمی مقابلے میں فلسطین سے اظہار یکجہتی، ہزاروں فلسطین حامیوں نے ایونٹ ہال کے سامنے مظاہرہ کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق موسیقی کے عالمی مقابلے میں اسرائیلی گلوکار سمیت 37 ملکوں کے گلوکار شریک ہوئے۔