کتاب ہدایت
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
۔۔۔۔۔۔ہاں اپنے ہتھیاراتاررکھنے میں اس وقت تم پرکوئی گناہ نہیں جبکہ تمہیں تکلیف ہویاوجہ رش کے یابسبب بیمارہوجانے کے اوراپنے بچاؤکی چیزیں ساتھ لئے رہو،یقینااللہ تعالیٰ نے منکروں کیلئے ذلت کی مارتیارکررکھی ہےo
سورۃ النساء(آیت:102)