• news

صدر نے آزادکشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس  آج طلب کرلیا

اسلام آباد( نیٹ نیوز)  صدر مملکت آصف علی زرداری  نے آزاد کشمیر کی صورت حال پر آج ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق  آزادکشمیر کی صورت حال پر غور کے لیے اجلاس ایوان صدر  میں ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے تمام  سٹیک ہولڈرز  کو  معاملے کے حل کے لیے تجاویز  لانے کی ہدایت کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن