• news

نیشنل چیلنج فٹبال کپ،واپڈا ‘ایس اے گارڈنز آج فائنل میں مدمقابل ہونگے

 لاہور(سپورٹس رپورٹر) نیشنل چیلنج فٹبال کپ کا فائنل آج واپڈا اور ایس اے گارڈنز کے درمیان کھیلا جائیگا۔ جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلے جانیوالا فانل میچ مصنوعی روشنیوں میں کھیلا جائیگا۔ 

ای پیپر-دی نیشن