• news

کھاریاں تھانہ حملہ کیس‘ 10 خواجہ سرا گجرات جیل سے رہا

گجرات (نامہ نگار) تھانہ صدر کھاریاں حملہ کیس میں ڈسٹرکٹ جیل میں بند 10خواجہ سرائوں کو رہائی مل گئی۔ ڈسٹرکٹ جیل سے  رہائی ملنے کے بعد مقدمہ کے مرکزی ملزم و مدعی خواجہ سرا حرا، خواجہ سرا نگاہیں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جیل کچہریاں ہم نے کبھی نہیں دیکھیں مگر اب نیکی بدی کرنے والے چہرے دیکھ چکے۔

ای پیپر-دی نیشن