فیصل آباد میںمحبوبہ کے ناراض ہونے پر نوجوان نے زندگی کا خاتمہ کر لیا
فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) تھانہ غلام محمد آباد سعید آباد میں محبوبہ کے ناراض ہونے پر کاشف نے تیزاب پی کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس نے نعش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔