• news

فلوریڈا، پولیس افسر نے فائرنگ کرکے سیاہ فام فوجی اہلکار کو قتل کردیا

فلوریڈا(این این آئی)امریکی ریاست فلوریڈا میں پولیس افسر نے فائرنگ کرکے سیاہ فام فوجی اہلکار کو قتل کردیا۔فلوریڈا کائونٹی کے حکام نے اہلکار کی جانب سے سیاہ فام ایئر فورس اہلکار پر اس کے اپنے اپارٹمنٹ میں فائرنگ کے واقعے کی جسم پر لگے کیمرے سے بنی ویڈیو جاری کردی ۔

ای پیپر-دی نیشن