• news

پولیس افسر کا قتل، برطانیہ میں  75سالہ پاکستانی کو عمر قیدکی سزا

لیڈز(این این آئی) برطانیہ میں خاتون پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث 75 سالہ پاکستانی پیران دتہ خان کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملزم کو تقریبا 20 سال قبل مسلح ڈکیتی کی منصوبہ بندی اور برطانوی پولیس افسر کے قتل میں ملوث ہونے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن