بغیر لائسنس،غیر رجسٹرڈ ، جعلی ادوایات بیچنے والے ملزم ریمانڈپر ایف آئی کے حوالے
لاہور(خبرنگار)چیئر مین ڈرگ کورٹ محمد نوید رانا نے بغیر لائسنس،غیر رجسٹرڈ اور جعلی ادوایات بیچنے والوں کے مقدمے میں ملزم حسن جاوید اور ابوبکر کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈپر ایف آئی کے حوالے کر دیا۔ عدالت نے جعلی اور غیرمعیاری ادویات بیچنے والے مکرہ دھندہ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم دیا۔ ملزمان سے بھاری مقدار میں139 اقسام کی جعلی اور غیر رجسرڈ ادوایات برآمد ہوئیں۔