• news

کسی بھی قیمت پر ن لیگ کی حکومت کا حصے دار نہیں بننا چاہیے:میاں ایوب 

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر،سابق مشیر وزیر اعظم میاں محمد ایوب نے کہا ہے کہ ہر جیالے کی ایک ہی آواز ہے اور قیادت سے ایک ہی مطالبہ ہے کہ ہمیں کسی بھی قیمت پر ن لیگ کی حکومت کا حصے دار نہیں بننا چاہیے۔ چاہے پنجاب ہو یا پھر وفاق۔ہمیں ن لیگ سے ایک بھی وزارت نہیں لینی چاہیے۔ میری پنجاب کے جس جس جیالے سے بھی بات ہوئی ہے اس نے پارٹی کی سی ای سی کے فیصلے کی توثیق کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن