• news

نسل کشی کا مقدمہ: مصر بھی اسرائیل کے خلاف فریق بن گیا

دی ہیگ (نوائے وقت رپورٹ) جنوبی افریقہ کا عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف غزہ میں نسل کشی کا مقدمہ زیرسماعت ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ترکیہ کے بعد مصر نے بھی اسرائیل کے خلاف فریق بننے کا اعلان کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن