• news

 بجلی بلوں میں فیول پرائس، سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کیس کی سماعت بدھ کو  ہو گی  

 اسلام آباد (آئی این پی ) سپریم کورٹ نے بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ اور سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔ جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں3رکنی بنچ 15 مئی بروز بدھ کو سماعت کرے گا۔  لیسکو نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن