• news

 افسر کیخلاف سابق بیوی نے  مقدمہ کیلئے درخواست دیدی 

لاہور(نامہ نگار)اعلی افسر کیخلاف سابق بیوی نے مختلف  الزامات لگاتے ہوئے مقدمہ درج کرنے کے لئے پولیس کو درخواست دیدی ۔ تھانہ آر اے بازار لاہور میں اندراج مقدمہ کی درخواست دی گئی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن