• news

سکھ رہنما کا قتل،کینیڈا میں چوتھا  بھارتی ملزم بھی گرفتار

 ٹورنٹو (آئی این پی ) کینیڈین حکام نے 2023 میں وینکوور شہر میں علیحدگی پسند سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث چوتھے بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا، فرد جرم عائد کردی گئی۔    غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر پہلے سے گرفتار 22 سالہ امندیپ سنگھ پر ہردیپ سنگھ نجر کے فرسٹ ڈگری قتل اور قتل کی سازش کا الزام عائد کردیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن