• news

سفری پریشانی کے خاتمہ کیلئے سپیڈو بسو ں کی تعداد بڑھائی جائے:ناظم شوکت

لاہور (نیوز رپورٹر) چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور سیکرٹری ٹرانسپورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ سپیڈو بس کے روٹ نمبر 6پرمسافروں کا بہت رش ہے جبکہ کئی اہم روٹس پر تو سپیڈو سروس میسر ہی نہیں لہٰذا بسوں کی تعداد بڑھائی جائے اور دیگر شہروں میں بھی سپیڈو بس سروس شروع کی جائے اور دھواں چھوڑتی ویگنوں کو فی الفور بند کیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن