سنی اتحاد کونسل نے وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی نامزد کردیا
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضاء نے رکن قومی اسمبلی این اے 109،شیخ وقاص اکرم کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کیلئے نامزد کردیا ہے اس سلسلے میں سپیکر قومی اسمبلی کو باضابطہ درخواست دے دی گئی ۔