• news

پولیس گاڑیاں جلانے کے کیس میں عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت پرسوں تک ملتوی 

 لاہور(خبرنگار)انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے نو مئی کو زمان پارک کے باہر پولیس کی گاڑیاں جلانے ، تھانہ شادمان کو نذر آتش کرنے اور راحت بیکری چوک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمات سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت پرسوں تک ملتوی۔

ای پیپر-دی نیشن