بچوں پر تشدد کرنے پر سکول ہیڈ ماسٹر اور سینئرٹیچر معطل
لاہور ( این این آئی) سی ڈی جی ایل سکول چونگی امرسدھو میں طلباسے اضافی فیس و تشددکامعاملہ،بچوں پر تشدد کرنے پر ہیڈ ماسٹر رائے نعیم اور سینئر ٹیچر عاشق علی کو معطل کر دیا گیا۔سی ای او ایجوکیشن لاہور پرویز اختر کے مطابق نویں جماعت کیفی طالبعلم سے داخلے کی مد میں 550 روپے زائدوصول کیے گئے۔