• news

ظل شاہ قتل کیس میں فواد چودھری  کی ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم  

 لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق پنوں نے ظل شاہ قتل کیس میں فواد چوہدری کی عبوری ضمانت قبل از گرفتاری ضمانت کنفرم کر دی۔ فواد چوہدری کے وکیل نے بتایا کہ فواد چوہدری کے خلاف جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ درج کیا گیا، سیاسی انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن