• news

 جناح ہائوس حملہ کیس‘ 3ملزموں  کی ضمانت خارج‘7کی منظور

 لاہور(خبرنگار)انسداد دہشت گردی عدات کے جج ارشد جاوید نے جناح ہاوٗس حملہ اور جلاوٗ گھیراوٗ کا مقدمہ میں3  ملزمان کی درخواست ضمانت خارج جبکہ 7 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔

ای پیپر-دی نیشن