• news

پہلی بار امریکی خاتون میں  خنزیر کا گردہ ٹرانسپلانٹ 

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکا میں پہلی بار ایک خاتون میں خنزیر کا گردہ ٹرانسپلانٹ کر دیا گیا اور ڈاکٹرز کے مطابق ابتدائی دنوں میں خاتون کی صحت بتدریج بہتری کی جانب گامزن ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن