• news

ہائیکورٹ ‘الیکٹرانک ووٹنگ کو متعارف کرانے کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب 

 لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے الیکٹرانک ووٹنگ کو ملک میں متعارف کرانیکی درخواست پر الیکشن کمیشن سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا۔

ای پیپر-دی نیشن