• news

 ہیپاٹائٹس سے بچائو‘پولیس افسروں جوانوں کو ویکسین لگوانے کا حکم 

لاہور(نامہ نگار)ایس پی ہیڈ کوارٹر احمد زنیر چیمہ نے پولیس افسران و جوانوں کو ہیپاٹائٹس سے بچائو کی ویکسین لگوانے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ ہیپاٹائٹس کے بڑھتے اثرات کے پیشِ نظر ویکسی نیشن کا اجراء کیا گیا۔پولیس لائن لاہور میں مختلف ڈویژنزسے آئے 615 پولیس افسران و جوانوں نے ہیپاٹائٹس کی دوسری اور تیسری ڈوز لگوائی۔

ای پیپر-دی نیشن