• news

متنازعہ ٹویٹس، اعظم سواتی کی  ضمانت میں 24مئی تک توسیع

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپیشل جج سنٹرل ہمایوں دلاور کی رخصت کے باعث پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف متنازعہ ٹویٹس پر درج مقدمہ میں اعظم سواتی کی ضمانت میں 24 مئی تک توسیع کر دی گئی۔ 

ای پیپر-دی نیشن