• news

عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر ڈی جی  ایل ڈی اے کے وارنٹ جاری 

لاہور (خبر نگار) سول جج شہزاد علی نے عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے پر ڈی جی ایل ڈی اے کے 29 مئی سے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

ای پیپر-دی نیشن