• news

این ڈی ایم اے کی مئی اور جون  میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی 

اسلام آباد (وقائع نگار) این ڈی ایم اے/ این ای او سی کی جانب سے مئی اور جون کے مہینوں میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پیش گوئی کے مطابق سندھ کے اضلاع عمر کوٹ، تھرپارکر، ٹندوآلہ یار، مٹیار ی اور سانگھر جبکہ بنجاب میں بہاولپور اور رحیم یار خان کے اضلاع میں ہیٹ ویو کا خطرہ ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن