• news

امریکی وزیر خارجہ کا دورہ یوکرائن، نائٹ کلب میں گانا گانے کی ویڈیو وائرل 

کیف (نیٹ نیوز)  امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے دورہ یوکرائن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں ایک نئے روپ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو اپنے دورہ یوکرین کے دوران نائٹ کلب میں گٹار بجاتے اور گانا گاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن