• news

 فیروز والہ : اڈوں پر 50 کروڑ روپے سے زائدمالیت کی رقم کا جواء ہونے کا انکشاف

 فیروزوالہ (نامہ نگار) گزشتہ روز ہونے والی 1500 روپے اور 100 روپے کی قرعہ اندازی کی آڑ میں ڈسٹرکٹ شیخوپورہ اور اس کے نواحی علاقوں میں پرچی بانڈ جواء کے اڈوں پر 50 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کی رقم کا جواء ہو رہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق دونوں مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی کی آڑ میں جواء کی رقم کی بکنگ مئی کے آغاز سے ہی ہوگئی تھی۔ مجموعی طور پر پرچی بانڈ پر جواء کی رقم کا اندازہ 50 کروڑ روپے سے زائدلگایا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن