• news

 حافظ آباد: ایم پی اے کا ساتھیوں سمیت پاسکو خریداری مرکز پر دھاوا، ملازم کو تھپڑ

حافظ آباد (نمائندہ نوائے وقت) ن لیگ کے ایم پی عون جہانگیر بھٹی نے ساتھیوں سمیت پنڈی بھٹیاں کے علاقہ میں پاسکو خریداری مرکز پر دھاوابول دیا ۔اس دوران ایم پی اے کے ایک ساتھی نے پاسکو ملازم کے منہ پرطمانچہ دے مارا جبکہ ایم پی اے ملازمین کو گالی گلوچ کرنے کے ساتھ ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے رہے۔

ای پیپر-دی نیشن