علی پرویز نے وزیر مملکت کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)کن قومی اسمبلی علی پرویز نے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں صدر آصف علی زرداری نے علی پرویز سے حلف لیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، اراکین پارلیمنٹ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔