• news

ایڈیشنل سیشن جج چونیاں ہائیکورٹ میں سینئر ریسرچ آفیسر تعینات 

لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج چونیاں خالد سعید وٹو کو لاہور ہائیکورٹ میں سینئر ریسرچ آفیسر تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن