• news

فیروزوالہ: 2 بچیوں سمیت زہر کھانے  والی ماں بھی ہسپتال میں دم توڑ گئی

 فیروزوالہ (نامہ نگار) پیپلز کالونی میں طلاق کے جھگڑے پر خاتون نے اپنی دو بچیوں کو زہر دیکر مار ڈالا جبکہ خود بھی  زہر کھا لیا تھا جو ہسپتال میں دم توڑ گئی۔ زینب بی بی کی لاش اسکے والدین پتوکی لے گئے،دونوں بچیوں کو پیپلز کالونی فیروز والا کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن