• news

ڈیانا بیگ کے50 ٹی ٹونٹی  میچ مکمل

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بائولر ڈیانا بیگ کا انگلینڈ کیخلاف دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل ان کے کیریئر کا 50 واں ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ ہے۔ڈیانا بیگ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی جانب سے 50 ویں ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کھیلنے والی 17ویں کھلاڑی ہیں۔انہوں نے ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کیخلاف نومبر 2015ء میں ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل ڈیبیو کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن