• news

جبری رخصت کے دوران سیشن الاؤنس وصولی کیس، محمد خان بھٹی عدالت پیش

لاہور(خبرنگار)اینٹی کرپشن کورٹ کے جج صفدر علی بھٹی نے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کیخلاف پنجاب اسمبلی سے جبری رخصت پر ہوتے ہوئے سیشن الاونس وصولی کے ٹرائل کی کارروائی 25 مئی تک ملتوی کر دی، سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن