• news

 آسٹریلین محققین نے دماغی رسولیوں کی  تیز رفتاردرجہ بندی کے لیے اے آئی ٹول تیار کرلیا

کینبرا(شِنہوا)آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی (اے این یو) کے محققین نے دماغی رسولیوں کی زیادہ تیزی اور درست طریقے سے درجہ بندی کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی)کا ایک ٹول تیار کیا ہے۔ اے آئی ٹول رسولیوں کی درجہ بندی کے لیے  مریض کی دماغی بافتوں کی خوردبینی تصاویر کا تجزیہ کرتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن