• news

9 مئی کا جلاؤ گھیراؤ، ضمانت کیلئے عمر سرفراز چیمہ کی درخواست سماعت ملتوی 

لاہور (خبر نگار) انسداد ہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی زمان پارک کے باہر پولیس کی گاڑیاں جلانے، تھانہ شادمان نذر آتش کرنے اور راحت بیکری چوک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے3مقدمات میں سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت 24 مئی تک ملتوی کردی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن