• news

فرمودہ اقبال

زمیندارکی ذاتی کوششوں اوران کی زمینوں کے محاصل کی مقدارمیں کوئی فرق نہیںآتا۔پھران کاکوئی حق نہیں کہ دولت مندہوتے جائیں۔کوئی وجہ نہیں کہ آبادی کی زیادتی سے قوم کے خاص افراد کوفائدہ پہنچے اورباقی قوم اس سے محروم رہے۔
(ماخوذازمضمون’’اقبال کانظریہ آبادی‘‘) 

فرمان اقبال

فرمان اقبال

ای پیپر-دی نیشن