رفح سے 8 لاکھ افراد کے محفوظ علاقوں میں ہونے کی بات جھوٹ قرار ہے: جنرل فلپ لازارینی
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزینوں (یو این آر ڈبلیو اے)کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ اسرائیلی آپریشن شروع ہونے کے بعد رفح سے اب تک 800,000 افراد نقل مکانی پر مجبور ہو چکے ہیں۔