• news

ترکیہ: فوجی بغاوت میں ملوث  7 جنرلز کو معاف کردیا گیا

انقرہ(این این آئی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے 1997 میں اسلامی حکومت کے خلاف فوجی بغاوت میں ملوث عمر قید کی سزا پانے والے 7 جنرلز کو معاف کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق فیصلے میں جنرلز کی بڑھتی عمر اور صحت کے مسائل کا حوالہ دیتے ہوئے انہیں معافی دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن