• news

8سٹے باز گرفتار‘زہزاروں روپے برآمد

لاہور(نامہ نگار)گوالمنڈی پولیس نے تاش پر سٹے بازی کرنے والے 8 ملزمان گرفتار کر لئے ہیں۔ملزمان کے قبضے سے داؤ پر لگی ہزارروں روپے رقم ،موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد ہوئے ہیں۔ گرفتار ملزمان میں امجد متین، کامران، طارق، انتخاب، شکیل، عارف، سمیع اور اجمل شامل ہیں۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن